ملز کے ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف تمام ٹریڈ یونینز اور آفیسرز ایسوسی ایشنز کا احتجاج خواتین اور بچوں کی بھی شرکت

No video URL found.

کراچی، پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف آج تمام ٹریڈ یونینز اور آفیسرز ایسوسی ایشنز کا احتجاج
کراچی، احتجاج ریلی میں خواتین اور بچوں سمیت مختلف ٹریڈ یوننز و آفسیرز کی شرکت
کراچی، احتجاجی ملازمین کی گیسٹ ہائوس اور چئیرمین ہائوس جانے کی کوشش
کراچی، ملازمین کا جبری کا فیصلہ واپس لینے تک صبح جناح گیٹ اسٹیل ملز میں احتجاج کرنے اعلان
کراچی، ملازمین کی وفاقی حکومت اور انتظامیہ اسٹیل ملز کے خلاف شدید نعرے بازی دھرنا دے دیا
کراچی، جبری برطرفی کا فیصلہ واپس لینے تک احتجاج جاری اور دیگر آپشن پر غور کیا جائے گا

Comments

comments