وزیر خارجہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے حلقے کے میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کی نوعیت کا جائزہ لیتے رہے

No video URL found.

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا حلقہ 156 ملتان کا ہنگامی دورہ

وزیر خارجہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر اپنے حلقے کے میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کی نوعیت کا جائزہ لیتے رہے

کارکنان اور عوام الناس وزیر خارجہ مخدوم کو اس عوامی انداز میں، اپنے درمیان موجود پا کر فرت_جذبات میں نعرے لگاتے رہے


وزیر خارجہ نے یونین کونسل 17 میں کارکنان سے ملاقات کی

وزیر خارجہ نے حلقے کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے متعلقہ انتظامیہ کو ضروری ہدایات جاری کیں

وزیر خارجہ نے حلقے کے باسیوں سے ان کے مسائل دریافت کیے

کارکنان، ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

حلقے کی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیحات میں شامل ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

اپنے حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کرتا رہوں گا مخدوم شاہ محمود قریشی

Comments

comments