پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی دوروزہ ایف ای سی کااجلاس راولپنڈی اسلام آاباد میں زیرصدارت صدر ہی ایف یو جے نوازرضا منعقد یوا،اجلاس میں جنرل سیکرٹری سہیل افضل سمیت کراچی ، ملتان ، آزادکشمیر، رحیم یار ،ہزارہ، حیدرآباد، ٹنڈو آلہ یار، سرگودھا، فیصل آباد، سے ایف ای سی کے ممبران نے شرکت کی

  • IMG-20201122-WA0361.jpg

راولپنڈی
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی دوروزہ ایف ای سی کااجلاس راولپنڈی اسلام آاباد میں زیرصدارت صدر ہی ایف یو جے نوازرضا منعقد یوا،اجلاس میں جنرل سیکرٹری سہیل افضل سمیت کراچی ، ملتان ، آزادکشمیر، رحیم یار ،ہزارہ، حیدرآباد، ٹنڈو آلہ یار، سرگودھا، فیصل آباد، سے ایف ای سی کے ممبران نے شرکت کی ،اجلاس میں میڈیا کی موجودہ صورتحال پر تشویش کااظہارکیا گیا ،اداروں سے ملازمین کی چھنٹیوں، تنخواوں کی عدم ادائیگی کے اقدام کی مذمت کی گئی ، اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پورے ملک سے صحافیوں کو صحت کارڈز کااجراء کیا جائے ،اجلاس میں پنجاب حکومت کی ایڈورٹائزنگ 2020 پر نظرثانی کا مطالبہ کیا گیا ،اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر لگائی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی گئی اجلاس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ آئی ٹی این کے اراکین کا چاروں صوبوں کےلیےتقررکیا جائے ، اجلاس میں صحافیوں کےتحفظ کا مطالبہ کیا گیا

Comments

comments