تھانہ سٹی مظفرآبادکی دبنگ انٹری،طارق آباد سے مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش الطاف شاہ سے 2کلوگرام چرس،گردہ برآمد،حوالات بندہ،مزید انکشافات کا امکان

  • IMG-20201122-WA0368.jpg

مظفرآباد( )تھانہ سٹی مظفرآبادکی دبنگ انٹری،طارق آباد سے مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش الطاف شاہ سے 2کلوگرام چرس،گردہ برآمد،حوالات بندہ،مزید انکشافات کا امکان، طارق آباد میں مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش الطاف شاہ سے طارق آباد کے مقام پر 2کلو چرس،گردہ برآمد کردیا جو کہ آگے سپلائی کرنے کیلئے جارہا تھا کہ پولیس نے دھرلیا،ملزم الطاف شاہ کے خلاف مقدمہ درج،تھانہ سٹی میں بند،مزید تحقیقات شروع،۔

Comments

comments