مظفرآباد سٹی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ اور پولیس کی کاروائی،

  • IMG-20201122-WA0330.jpg

مظفرآباد سٹی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ اور پولیس کی کاروائی،

پچاس افراد گرفتار۔
چھتیس (36) گاڑیاں ضبط۔
سولہ ہزار روپے جرمانہ۔
تین دوکانیں اور دو ہوٹل سیل۔. . . . اڈیشنل کمشنر مظفرآباد عاصم خالد اعوان ،،تحصیل مظفر آباد حماد بشیر
اور اے ایس پی خاور علی کی نگرانی میں
آزادکشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 124 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی،4کرونا کے مریض فوت ہوئے،88 مریض صحت یا ب ہوئے اور 1074 افراد کے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں سے 35کا تعلق مظفرآباد، 27 کا میرپور،
27کوٹلی،11کا بھمبر،7کا پلندری،7کا ہٹیاں بالا،5کا پونچھ،4کا باغ سے ہے جبکہ 2 افراد کی پونچھ، 1 کی مظفرآباد اور 1 کی نیلم میں کرونا وائرس سے موت ہوئی۔آزادکشمیر میں اب تک 78561 افرادکے کرونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں اور 6123 افراد میں کرونا وائرس کی موجودگی پائی گئی ہے جن میں سے4498افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ 1481 مریض زیر علاج ہیں اور 144 مریضوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے 38 کا تعلق مظفرآباد،4 کا نیلم،30 کاپونچھ،19 کا باغ،2 کا حویلی، 5کاتعلق سدھنوتی،24کاتعلق میرپور،9کابھمبر،اور13کا کوٹلی سے ہے۔محکمہ صحت عامہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر میں صحت یاب ہونے والے4498 افرادمیں سے مظفرآباد سے1950،جہلم ویلی91،نیلم 85،پونچھ سے569،باغ سے242،حویلی26، سدھنوتی76،میرپور 691 ، بھمبر سے296 کوٹلی سے 472 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔کرونا کے 1488مریضوں میں سے 1400مر یضوں کو حکومت آزادکشمیر کی پالیسی کے تحت مختلف اضلاع میں ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ 88 مریض آزادکشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں جن میں سے آئسولیشن ہسپتال مظفرآباد میں 28،ڈی ایچ کیو جہلم ویلی میں 1،ڈی ایچ کیو نیلم 1،سی ایم ایچ راولاکوٹ میں 8،ڈی ایچ کیو باغ میں 6،ڈی ایچ کیو پلندری میں 3،ڈی ایچ کیو میرپور میں 29 ،نیو سٹی ہسپتال میرپور میں 1، ڈی ایچ کیو کوٹلی میں 4 مریض زیر علاج ہیں۔رپورٹ کے مطابق71488 افراد میں کرونا وائرس کی موجودگی نہیں پائی گئی۔

Comments

comments