کراچی: ٹک ٹاک کاجنون ایک اورجان لے گیا 23سالہ سیکیورٹی گارڈ سلامت کی موت ٹک ٹاک بناتے ہوئے پستول چلنے سے ہوئی،پولیس سلامت کی پستول میں گولی چیمبر میں تھی ویڈیو بناتے ہوئے پستول چل گئی،

  • IMG-20201121-WA0139.jpg

کراچی: ٹک ٹاک کاجنون ایک اورجان لے گیا

گلستان جوہرمیں 23سالہ سیکیورٹی گارڈ سلامت کی موت ٹک ٹاک بناتے ہوئے پستول چلنے سے ہوئی،پولیس

سلامت کی پستول میں گولی چیمبر میں تھی ویڈیو بناتے ہوئے پستول چل گئی،پولیس

ایک گولی سلامت کے ماتھے پر لگی جو سر کے پچھلے حصے سے باہر نکلی،پولیس

سلامت کی لاش کوجناح ہسپتال میں قانونی کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیاگیا

جاں بحق سیکیورٹی گارڈکاآبائی تعلق گھوٹکی سے تھا،پولیس

سلامت گلستان جوہرمیں نجی اسکول میں سکیورٹی گارڈکی نوکری کرتاتھا،پولیس

سلامت کی پستول سے کھیلتے ہوئے ٹک ٹاک بناتے ہوئے ویڈیو بھی منظرعام پرآگئی

سلامت اسکول کے پلے گرائونڈ میں اکثر ٹک ٹاک ویڈیو بناتا تھا ،پولیس

Comments

comments