اسلام آباد میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ 2 افراد جان بحق گلبرگ گرین سے درخت سے لٹکی لاش برآمد

  • FB_IMG_1605944899408.jpg
  • FB_IMG_1605944896255.jpg

‏تھانہ کورال کے علاقے میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ، دونوں گروپس کے مابین تنازعات چلے آرہے تھے واقع پنڈوڑی سیداں بمبھر تراڑ میں پیش آیا‎

اسلام آباد:تھانہ کورال کی حدود میں درخت سے لٹکتی لاش برآمدfb_img_1605944896255، زرائع
تھانہ کورال کے علاقہ گلبرگ گرین میں 20 سالہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکتی پائی گئی۔پولیس زرائع
مقتول کی شناخت محمد اویس کے نام سے ہوئی۔پولیس زرائع لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس مقتول نے خودکشی کی یا قتل۔تحقیقات کے بعد اصل حقائق سامنے آ سکیں گے۔پولیس ذرائع

Comments

comments