اسلام آباد:انتظامیہ کے ہوٹلز زبردستی بند کرنے کیخلاف تاجر ڈٹ گئے زبردستی بغیر وارننگ ہوٹلز سیل کرنے کیخلاف تاجروں نے اسٹنٹ کمشنر کا گھیراو کرلیا سینکڑؤں کی تعداد میں کراچی کمپنی میں جمع تاجروں نے ہوٹلز دوبارہ کھول دیئے

No video URL found.

اسلام آباد:انتظامیہ کے ہوٹلز زبردستی بند کرنے کیخلاف تاجر ڈٹ گئے

زبردستی بغیر وارننگ ہوٹلز سیل کرنے کیخلاف تاجروں نے اسٹنٹ کمشنر کا گھیراو کرلیا

سینکڑؤں کی تعداد میں کراچی کمپنی میں جمع تاجروں نے ہوٹلز دوبارہ کھول دیئے

پولیس ,انتظامیہ تاجروں کے سامنے بے بس,کسی صورت انتظامیہ کا یہ رویہ برداشت نہیں,تاجروں کا اعلان

لوگ کھانا کھارہے تھے,نہ کوئی وارننگ نہ دی ,آکر چڑھائی کردی,تاجر

ایسے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اسٹنٹ کمشنر احتجاجی تاجروں کے آگے بےبس

پہلے ہی کاروبار کا برا حال ہے اور ہوٹلز دکانیں بند کرکے ہمیں کیا بھوک سے مارنا ہے,تاجر

تاجروں نے اسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کا گھیراو کرلیا

Comments

comments