سندھ ہائیکورٹ کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن فراہم نہ کرنے پر عدالت کا ڈائریکٹر جنرل ناصر عباس سومرو پر اظہار بریمی عدالت کا کے ڈی اے کو تمام ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن و دیگر مراعات کی رقم فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم

  • Screenshot_20201120-170046_Facebook.jpg

سندھ ہائیکورٹ

کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت

ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن فراہم نہ کرنے پر عدالت کا ڈائریکٹر جنرل ناصر عباس سومرو پر اظہار بریمی

عدالت کا کے ڈی اے کو تمام ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن و دیگر مراعات کی رقم فراہمی کو یقینی بنانے کا حکم

اگر قرضہ لینا پڑے تو بھی تمام ریٹائرڈ ملازمین پینشن دی جائے، عدالت کا حکم

کورونا وائرس کے باعث فنڈز کی کمی کا سامنا ہے، ڈی جی ناصر عباس سومرو

آپ خود تنخواہ اور مراعات لے رہے ہیں مگر پینشن کیلئے فنڈز نہیں ہے، عدالت کا اظہار برہمی

ہمیں ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن کا معاملہ حل کرنے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت دی جائے،ڈائریکٹر فنانس

عدالت نے کے ڈی اے سے 8 دسمبر تک رپورٹ طلب کرلی

Comments

comments