سندھ ہائیکورٹ میٹرک بورڈ آف کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکے کا معاملہ متعلقہ ادارے نے خطرات سے بچاو کے لیے حفاظتی انتظامات نہ پر پیٹرول پمپ کا لائسنس منسوخ کردیا لائسنس منسوخ کرنے سے متعلق سرکاری وکیل نے عدالت کا آگاہ کردیا

سندھ ہائیکورٹ

میٹرک بورڈ آف کے قریب پیٹرول پمپ پر دھماکے کا معاملہ

متعلقہ ادارے نے خطرات سے بچاو کے لیے حفاظتی انتظامات نہ پر پیٹرول پمپ کا لائسنس منسوخ کردیا

لائسنس منسوخ کرنے سے متعلق سرکاری وکیل نے عدالت کا آگاہ کردیا

عدالت نے آئندہ ایسے واقعات سے بچنے کے لیے انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی

دیگر سی این اسٹیشن پر ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے کیا انتظامات کیے جارہے ہیں؟جسٹس محمد علی مظہر

تمام پیٹرول پمپس اور سی جی اسٹیشنز کو دیکھ بھال کے لیے اتھارٹی بنا دی گئی ہیں، نمائندہ

چند ہفتے قبل میڑک بورڈ آفس جناح یونیورسٹی فار وویمن کے قریب پی ایس او کے پیٹرول پمپ پر دھماکہ ہوا تھا، وکیل درخواست گزار

دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوگئے تھے، وکیل درخواست گزار

دھماکہ پیٹرول پمپ پر حفاظتی انتظامات نہ ہونے پر ہوا، وکیل درخواست گزار

مستقبل میں مزید نقصان نہ ہو پیٹرول پمپ کو سیل کیا جائے، درخواست گزار

پیٹرول پمپ مالکان کے خلاف درخواست انجمن اسلامیہ کی جانب سے دائر کی گئی تھی، وکیل درخواست گزار

عدالت نے پیٹرول پمپس کی جانچ پڑتال اور حفاظتی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی

Comments

comments