سندھ ہائیکورٹ ڈیجیٹل کرنسی کریپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے وقار زکا کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی عدالت نے 17 دسمبر کو ایف آئی اے اور وزارت کامرس کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی

  • IMG_20201120_134944.jpg

سندھ ہائیکورٹ

ڈیجیٹل کرنسی کریپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت

عدالت نے وقار زکا کی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کردی

17 دسمبر کو کیس لگا ہوا ہے ہم اس دن اپنا جواب بھی جمع کرا دیں گے، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان گلفراز

عدالت نے 17 دسمبر کو ایف آئی اے اور وزارت کامرس کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی نہیں لگائی،وکیل اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک بٹ کوائن کا اکاونٹ نہیں کھول رہا، وقار زکا درخواست گزار

ایف آئی اے ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے، وقار زکا

ایف آئی اے کو کارروائیوں سے روکا جائے، وقار زکا

وقار زکا نے ڈیجیٹل کرنسی پر پابندی کے خلاف درخواست دائر کررکھی ہے

Comments

comments