سندھ ہائیکورٹ نئی حلقہ بندیوں کی کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنر، ڈپٹی کمشنر ز کو شامل کرنے کا معاملہ درخواستگزار ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت برہم مہلت دے دی جاۓ آئندہ سماعت پر پیش ہوجائیں گے، جونئیر وکیل بار بار سماعت ملتوی نہیں ہوگی کیس نہیں چلانا چاہتے تو بتائیں، عدالت

  • IMG_20200131_151455.jpg

سندھ ہائیکورٹ

نئی حلقہ بندیوں کی کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنر، ڈپٹی کمشنر ز کو شامل کرنے کا معاملہ

درخواستگزار ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم حاضری پر عدالت برہم

مہلت دے دی جاۓ آئندہ سماعت پر پیش ہوجائیں گے، جونئیر وکیل

بار بار سماعت ملتوی نہیں ہوگی کیس نہیں چلانا چاہتے تو بتائیں، عدالت

عدالت نے ایم کیو ایم کے وکیل کو پیش ہونے کیلئے آخری مہلت دے دی

سماعت 3 دسمبر تک ملتوی

ایم کیوایم رہنما عامر خان کنور نوید جمیل اور مئیر کراچی وسیم اختر کی جانب سے درخواست دائر کررکھی ہے

ایم کیوایم پاکستان نے الیکش کمیشن کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا تھا

الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹی فکیشن میں حلقہ بندیوں کے لیے ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر کو شامل کیا تھا ،درخواست

2013 میں حلقہ بندیوں کا طریقہ طے ہوچکا ہے، درخواست

الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کے لیے کمیٹی تشکیل دینا غیر قانونی ہے، ایم کیوایم

جو حلقہ بندیاں ہوچکی ہیں ان کی رپورٹ بھی تاحال پبلک نہیں کی گئی، درخواست

حلقہ بندیوں سے متعلق کمیٹی بلدیاتی انتخابات میں بھی اثر انداز ہوگی، ایم کیو ایم پاکستان

الیکشن کمیشن کا نوٹی فیکیشن کالعدم قرار دیا جائے، ایم کیو ایم پاکستان

Comments

comments