2,738 کے مریض رپورٹ 36 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ ایکیٹو کیسز کی تعداد 33,562 ہو گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2,738 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 36 مریض کورونا کےباعث زندگی کی بازی ہار گئے۔ این سی او سی

ملک میں ایکیٹو کیسز کی تعداد 33,562 ہو گئی ہے۔ این سی او سی

کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 3,27,542 ہو گئی ہے۔ این سی او سی

ملک میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3,68,665 ہو گئی ہے۔ این سی او سی

کورونا کے باعث مجموعی اموات کی تعداد 7,561 ہو گئی ہے۔ این سی او سی

سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1,59,752، پنجاب 1,12,893 خیبرپختونخوا میں 43,359 ہے۔ این سی او سی

اسلام آباد میں 25,719، بلوچستان 16,642, گلگت بلتستان 4,494 اور آزاد کشمیر 5,806 ہے۔ این سی او سی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 42,909 ٹیسٹ کئے گئے، این سی او سی

اس وقت ملک میں 230 کورونا سے متاثرہ مریض ویننٹیلیٹر پہ موجود ہیں۔ این سی او سی

کورونا کیلئے 1793 وینٹیلیٹرز مختص کئے گئے ہیں۔ این سی او سی

اس وقتت 2,018 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں این سی او سی

ملک کے 770 ہسپتال کورونا کیلئے مختص کئے گئے ہیں۔ این سی او سی

Comments

comments