پارلیمنٹ کی راہداری بند کرنا بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی ہے اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے چیرمیں سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے راہداری بند کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
پارلیمنٹ کی راہداری بند کرنا تاریخ کا انوکھا اور قابل مذمت عمل ہے، چیئرمین سینیٹ کو عوام کے لئے راہداری بند کرنے کا کوئی اختیار نہیں، زاہد خان
چیئرمین سینیٹ کی جانب سے پارلیننٹ کی راہداری بند کرنے کا معاملہاے این پی کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے اقدام پر سخت ردعملچیئرمین سینیٹ نے عوام کے لئے راہداری بند کر کے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے،
صادق سنجرانی کا عوام کو مشکلات میں ڈال خر خود کو شیشوں میں بند کرکے بیٹھنا قابل مذمت ہے، صادق سنجرانی نے غیر پارلیمانی کام کر کے خود کو غیر سیاسی اور غیر جمہوری ثابت کیا ہے، تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ پارلیمنٹ کا کوئی راستہ عوام اور عملے کے لئے بند کیا گیا ہو،پارلیمنٹ کی راہداری بند کرنا بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی ہے، پارلیمنٹ کی راہداری بند کرنا تاریخ کا انوکھا اور قابل مذمت عمل ہے، چیئرمین سینیٹ کو عوام کے لئے راہداری بند کرنے کا کوئی اختیار نہیں،
پارلیمنٹ 22 کروڑ عوام اور عوام کے نمائندوں کا ہے، کسی چھتری سے اترے غیر سیاسی چیئرمین کا نہیں،
چیئرمین کا راہداری بند کروانا غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری عمل ہے، پارلیمنٹ 22 کروڑ عوام اور عوام کے نمائندوں کا ہے، کسی چھتری سے اترے غیر سیاسی چیئرمین کا نہیں، چیئرمین کا راہداری بند کروانا غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری عمل ہے،