اسلام آباد میں دو منشیات فروش گرفتار چرس برآمد

  • PhotoGrid_Plus_1605695506309.jpg

ایس پی سٹی زون عمر خان کی ہدایت پر تھانہ بھارہ کہو پولیس نے منشیات ڈیلرز کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے چرس برآمد کرلی

دو منشیات ڈیلرز علی شبیر اور سلیمان علی گرفتار کرکے 4200 گرام سے زائد چرس برآمد کرلی

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی

کارروائیاں ایس ایچ او تھانہ بھارکہو شوکت محمود کی نگرانی میں پولیس ٹیموں نے کی

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی

Comments

comments