سندھ حکومت کے بروقت ایکشن سے عوام میں پذیرائی سے پریشان ہوکر تحریک انصاف کے اوچھے ہتھکنڈے شروع

علیشا کیس سندھ حکومت کے بروقت ایکشن سے عوام میں پذیرائی سے پریشان ہوکر تحریک انصاف کے اوچھے ہتھکنڈے شروع

کشمور زیادتی کا نشانہ بننے والی چار سالا علیشا کی علاج کے حوالے سے پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان

علیشا کے مکمل علاج کے لئے ہم رابطے میں ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کچھ روز قبل گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی گئے تھے پانچ لاکھ کا چیک دیا گیا تھا۔ حلیم عادل شیخ

والدہ کے اسرار پر بچی کے مزید بہتر علاج کے لئے سمری آغا اسپتال بھیجی گئی ہے۔ حلیم عادل شیخ

گزشتہ روز بچی کی والدہ تبسم نے کہا تھا کہ بچی کا علاج مزید بہتر کروانے کے لئے آغا خان اسپتال بھیجا جائے۔ حلیم عادل شیخ

جہاں والدہ چاہے گی ہم علاج کروانے کو تیار ہیں۔ حلیم عادل شیخ

این آئی سی ایچ میں علاج بہتر ہورہا ہے لیکن والدہ کے اسرار پر آغا خان اسپتال بھیجنے کو تیار ہیں ۔ حلیم عادل شیخ

این آئی سی ایچ کے ڈاکٹروں سے ریفر لیٹر مانگ رہے ہیں دیا جائے۔حلیم عادل شیخ

لیکن ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہاں علاج بہتر ہورہا ہے کیئر کی جارہی ہے۔ ریفر کرنے کو تیار نہیں حلیم عادل شیخ

سندھ حکومت کا اسپتال ہے حکومت کے لوگ ہمیشہ میرے خلاف باتیں کرتے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

اگر بغیر لیفر لیٹر کے ہم لے جاتے ہیں تو کل ہمارے خلاف بیان بازیان کی جائیں گی۔ حلیم عادل شیخ

کہا جائے گا ہم بہتر علاج کر رہے تھے زبردستی بچی کو آغا خان اسپتال لے گئے۔ حلیم عادل شیخ

اسپتال انتظامیہ ابھی علیشا کا ریفر لیٹر جاری کرے تو آغا خان اسپتال منتقل کیا جائےگا۔ حلیم عادل شیخ

ساری زمہ داری این آئی سی ایچ پر آتی ہے بچی بولتی ہوئی آئی تھی حلیم عادل شیخ

این آئی سی ایچ میں علاج اچھا ہورہا ہم تنقید نہیں کرنا چاہتے لیکن پہلا آپریشن لاڑکانہ میں ہوا تھا۔ حلیم عادل شیخ

لاڑکانہ جہاں دوائیاں بیچی جاتی ہیں پیڈس سرجری میں میں گیا تھا برے حالات تھے حلیم عادل شیخ

بچوں کے اسپتال لاڑکانہ میں کوئی سہولیات نہیں تھی۔ حلیم عادل شیخ

ہمیں شک ہے کہ یہ انفیکشن لاڑکانہ سے تو نہیں لگا اور میرے پہنچے سے پہلے بچی کو کراچی بھجوا دیا گیا تھا۔ حلیم عادل شیخ

میری یہ وڈیو ریکارڈ میں رکھی جائے بچی کی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ حلیم عادل شیخ

این آئی سی ایچ ریفر لیٹر جاری نہیں کر رہا ہے۔ ہم مزید علاج کروانے کو تیار ہیں حلیم عادل شیخ

اگر ہم زبدرستی لے جاتے ہیں تو یہ لوگ ہمارے خلاف اشو بنائیں گے۔ حلیم عادل شیخ

ہم بچی کے علاج پر کوئی سیاست نہیں کرنا چاہتے ہیں ہم سب کی بچی ہے۔ حلیم عادل شیخ

سندھ حکومت سے کہتا ہوں بچی کو آغا خان اسپتال کے لئے ریفر کیا جائے ہم ہر قسم کا علاج کرانے کو تیار ہیں۔ حلیم عادل شیخ

Comments

comments