سیشن کورٹ کے بخشی خانہ میں دو افراد فائرنگ سے ہلاک. پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

No video URL found.

لاہور سیشن کورٹ کے بخشی خانہ میں دو افراد فائرنگ سے ہلاک.

پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

لاہور سیشن کورٹ فائرنگ میں ہلاک ہونے والے دونوں سگے بھائی ریاست اور بلال قتل کے کیس میں پیش ہونے آئے تھے

ملزم کفیل جو مقدمہ کا مدعی ہے اس نے فائرنگ کرکے دونوں بھائیوں کو قتل کیا

Comments

comments