ٹرمپ کے دوست ہونے کے دعوے دار پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیرن اور منتخب نائب صدر کمیلا ہارس کو ان کی جیت پر مبارکباد دی ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور نوک انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بھی سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مبارک آباد کے پیغامات دئے ہیں
عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ کوفتح مبارک!میں نومنتخب صدرکےجمہوریت پر عالمی سمٹ کےانعقادکیساتھ کرپٹ رہنماؤں کیجانب سےچوری شدہ قومی دولت چھپانے اورٹیکس چوری کےغیرقانونی ٹھکانوں کے خاتمےکیلئےانکےساتھ کام کرنےکاخواہاں ہوں افغانستان/خطےمیں امن کیلئےبھی ہم امریکہ کیساتھ کام جاری رکھیں گے
ٹرمپ کے پاکستانی دوست کا نو منتخب امریکی صدر کو پیغام
