اسلام آباد فیصل بنک کے منیجر کا خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات پولیس ٹیم نے ملزم عثمان گوہر کو گرفتار کرلیا ۔

No video URL found.

اسلام آباد
فیصل بنک ایف ٹین برانچ کے منیجر کا خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات کی وئرال ہونے والی ویڈیو کا معاملہ

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا نوٹس

ڈی آئی جی آپریشنز کو ملزم کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت

ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی شالیمار کی زیر نگرانی پولیس ٹیم تشکیل دی۔

پولیس ٹیم نے ملزم عثمان گوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

ملزم فیصل بنک ایف ٹین برانچ میں کریڈٹ منیجر تھا

ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Comments

comments