اخلاقی زبان استعمال کرنے کی مذمت آمین گنڈاپور نازیبا زبان استعمال کرنے پر مریم نواز اور گلگت بلتستان کے عوام سے معافی مانگیں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

  • IMG_20201107_215300.jpg

‏وزیراعظم ریاست راجہ محمدفاروق حیدر خان کی علی آمین گنڈاپور کی جانب سے غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کی مذمت آمین گنڈاپور نازیبا زبان استعمال کرنے پر مریم نواز اور گلگت بلتستان کے عوام سے معافی مانگیں
علی آمین گنڈاپور نے ہماری روایات اقدار اور گلگت بلتستان کے عوام کی توہین کی

Comments

comments