قصور میں نوجوان نے پیٹرول پمپ سے پیٹرول خرید کر خود کو آگ لگا لی ،شناخت نہیں ہو سکی

  • IMG-20201107-WA0055.jpg

قصور
بھلو سٹاپ کے نزدیک نوجوان نے پیٹرول پمپ سے پیٹرول خرید کر خود کو آگ لگا لی ،شناخت نہیں ہو سکی
تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں فیروز پور روڈ پر واقع بھلو سٹاپ کے قریب 8 بجے کے قریب غوث جیلانی پیٹرول پمپ پر ایک نوجوان آیا جس نے عملہ سے بوتل میں تیل لیا اور پیٹرول پمپ کے تھوڑا دور جا کر خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی
ریسکیو و پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں

Comments

comments