کورونا وائرس کی دوسری لہر، سندھ حکومت کے سخت اقدامات محکمہ داخلہ سندھ نے ایک بار پھر الرٹ جاری کردیا،ایس او پیز کا اعلان سندھ بھر میں عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار معمر، دائمی امراض میں مبتلا افراد کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت

کورونا وائرس کی دوسری لہر، سندھ حکومت کے سخت اقدامات

محکمہ داخلہ سندھ نے ایک بار پھر الرٹ جاری کردیا،ایس او پیز کا اعلان

سندھ بھر میں عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار

معمر، دائمی امراض میں مبتلا افراد کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت

اجتماع، سماجی میل جول سے گریز کیا جائے، محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق نجی، سرکاری دفاتر میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا، دوران سفر بھی 3 فٹ سے زائد فاصلہ رکھنا لازمی ہ محک غیر ضروری طور پر سفر کرنا ممنوع قرار دیدیا گیا، مہ کھانسی، بخار، نزلہ، زکام میں مبتلا افراد عوامی مقام پر نہ آئیں،

اے ٹی ایم مشین کے استعمال کی صورت سینیٹائزر استعمال کریں، 55 سال سے زائد عمر کے افراد کو دفاتر میں کام کیلئے بلانے پر پابندی عائد
ضروری اسٹاف کو دفاتر بلایا جائے، آن لائن کام کو ترجیح دی جائے، کسی بھی کام کی جگہ پر محکمہ صحت کورونا ٹیسٹنگ کرسکے گا، م
کسی بھی علاقے، مقام پر کورونا کیسز بڑھنے کی صورت فوری بندش کا اطلاق ہوگا،

Comments

comments