*پی آئی اے* پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور سامان اور ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ایز) شامل

*پی آئی اے*

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 26 ٹن امدادی سامان لے کر دمشق پہنچ گیا

حکومت پاکستان کی جانب سے شامی بھائیوں اور بہنوں کیلئے سامان کا تحفہ

امدادی سامان میں میڈیکل آلات اور سامان اور ذاتی حفاظتی سامان (پی پی ایز) شامل

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مہیا کردہ سامان پی آئی اے کے خصوصی 777 طیارے کے ذریعے شام پہنچا

دمشق ائیرپورٹ پر پاکستانی سفارتی عملے نے سامان شامی حکام کے حوالے کیا

Comments

comments