قصور تھانہ مصطفی آباد کی حدود دربار بابا مٹھو شاہ پر میلہ، رات گئے تک فحش ڈانس میلے کی رونق بنا رہا.

*قصور

تھانہ مصطفی آباد کی حدود دربار بابا مٹھو شاہ پر میلہ، رات گئے تک فحش ڈانس میلے کی رونق بنا رہا.

فحش ڈانس میں نوجوان اور چھوٹے بچے ڈانس دیکھنے میں مصروف رہےاس موقع پر اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ اس طرح کے ڈانس جنسی تشدد کے واقعات بڑھانے کا ذریعہ بنتے ہیں
ضلع قصور میں بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی تشدد کے بڑھتے واقعات اس طرح کے میلے بنتے ہیں اس طرح کے فحش ڈانس ہونا قصور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا منہ بو لتا ثبوت ہے . ڈی پی او قصور عمران کشور کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او کو حکم دیا ھے کہ میلے کی آڑ میں ڈانس وغیرہ کو فوری روکا جائے

Comments

comments