16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار۔

  • IMG_20201031_191114.jpg

‏ویسٹریج پولیس کی کاروائی، 16 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار۔

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ڈی پی او کینٹ کی زیرنگرانی ٹیم تشکیل دی، جنہوں نے ملزمان رحمان اللہ اور اویس کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

Comments

comments