جاز کے 25 ارب کی ٹیکس چوری پکڑی گئی ایف بی آر کا نوٹس

  • IMG-20201028-WA0639.jpg

‏سب سے مہنگا ترین نیٹ ورک جس نے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کٹوتیوں سے صارفین کو نقصان پہنچایا اور خود دو سال سے ٹیکس نادہندہ ہے۔jazzجو ناقص سروس اور مہنگے پیکجز کی وجہ سے مشہور ہے اس نے صارفین سے پوری رقم وصول کی لیکن 2018 سے پچیس ارب روپے کے ٹیکس ادائیگی نہیں کی FBR نے نوٹس بھیج دیا.

اسلام آباد ایف بی آر کی ٹیم ایف ایٹ میں موبی لنک آفس کو سیل کرنے جارہی ہے. ۔

25 ارب روپے ٹیکس پے نہیں کیا کورٹ سے کیس ری جیکٹ کردیا گیا ۔۔

Comments

comments