نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میجر جنرل فیض حمید کو ترقی دینے پر سوال اٹھا دیا  اور الزام لگایا کہ وہ مسلسل سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں تھے

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد میجر جنرل فیض حمید کو ترقی دینے پر سوال اٹھا دیا  اور الزام لگایا کہ وہ مسلسل سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے تیسرے بڑے جلسے سے وڈیو لنک پر لندن سے خطاب کررہے تھے
نواز شریف کے خطاب کو الیکٹرونک میڈیا پر دکھانے پر پیمرا نے پابندی لگا رکھی ہے
کوئٹہ میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل رکھی گئی

میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ  ‏عمران خان صاحب آپ یہ نہ سمجھیں آپ بچ جائیں گے آپ بھی جیل جائیں گے جواب دینا ہوگا ہر کام کا  ‏کیا سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے میں آپ کے خلاف فیصلہ نہیں دیا؟ اس کے باوجود آپ کو ترقی دی گئی عالیشان عہدے پہ تعینات کیا گیا، آپ نے کیا سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف نہیں لیا تھا ؟ آپ سیاست میں مسلسل مداخلت کر رہے ہیں. ‏پاکستانی فوج ہماری اپنی فوج ہے انہیں عزت دیں لیکن جب آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کا آجائے تو پھر وہاں کوئی سمجھوتہ نہ کریں کوئی فوج اپنی عوام کیخلاف نہیں لڑتی
‏انہی لوگوں نے اکبر بگٹی کو شہید کیا ۔انہی لوگوں کو شہادت سے قبل بینظیر بھٹو نے خط میں اپنے لیے خطرہ قرار دیا ۔
نواز شریف آئین شکنی برداشت نہیں کرتا وہ ڈکٹیشن نہیں لیتا.

Comments

comments