12سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار

  • 52C88F08-AFFB-49BA-81FD-25876682A7CB.jpeg

نصیر آباد پولیس کی کاروائی، 12سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار۔

‏متاثرہ بچے کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج، ایس ڈی پی او کینٹ کی زیر نگرانی ایس ایچ او نصیر آباد نے ٹیم کےہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمر کو ایک گھنٹے میں ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔

Comments

comments