اسلام آباد میں گن پوائنٹ کی وارداتیں میں ملوث منظم گروہ کے 2 کارندے گرفتار

  • IMG-20201024-WA0205.jpg

اسلام اباد: :ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ سہالہ کی کارروائی

گن پوائنٹ کی وارداتیں میں ملوث منظم گروہ کے دو کارندے گرفتار

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونشن گن پوائنٹ پر شہری سے چھینا ہوا موٹرسائیکل برآمد

ملزمان میں سلیمان اور عامر اقبال شامل ہیں

ملزمان ایکپریس ہائی وئے دیگر مقامات پر گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے تھے

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے رورل زون میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

ملزمان کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی

کارروائی ڈی ایس پی رخسار مہدی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سہالہ ملک محمد بشیر معہ ٹیم نے کی
ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

Comments

comments