‎ فلیٹ میں زبردستی داخل ہو کر خاتون سے زیورات چھین کر فرار ہونے والے گرفتار

  • 5BE1A96E-C205-47D6-A2DD-D9BDE8D2A852.jpeg

ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر کی ہدایت تھانہ لوہی بھیر پولیس کی کارروائی

تھانہ لوئی بھیر پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ CBR ٹاون آمین پلازہ میں دو خواتین اور ایک مرد فلیٹ میں زبردستی داخل ہو کر خاتون سے زیورات چھین لئے ہیں

ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر معہ جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقعہ پہنچے کر دو خواتین اور ایک مرد کو رنگ ہاتھوں گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان سے چوری شدہ طلائی زیورات مالیتی تقریباً 10 لاکھ روپے برآمد کرلیا

ملزم و ملزمات میں ارسلان، مریم،
عائشہ شامل ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

Comments

comments