جیو کے رپورٹر علی عمران سید لاپتہ ہوگئے،

No video URL found.

کراچی : جیو کے رپورٹر علی عمران سید لاپتہ ہوگئے،

اہلخانہ کے مطابق علی عمران گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے واپس نہیں آئے، علی عمران آدھے گھنٹے میں واپسی کا کہہ کر نکلے تھے، علی عمران کی گمشدگی کو کئی گھنٹے گزر چکے ہیں ، علی عمران سید کی گمشدگی سے پولیس حکام کو آگاہ کردیا گیا ہے کراچی پولیس چیف اور ڈی آئی جی ایسٹ کو علی عمران کی گمشدگی سے آگاہ کردیا گیا ہے، جیو

Comments

comments