راولپنڈی میں موٹر سائیکلوں چور گونگا گروپ گرفتار

  • PhotoGrid_Plus_1603460534838.jpg

‏صدر واہ پولیس کی اہم کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گونگا گینگ کا سرغنہ بابرشہزاد عرف گونگا اپنے دو ساتھیوں فتح خان اور حضرت امین سمیت گرفتار۔

14 چوری شدہ موٹرسائیکلز برآمد۔

ملزمان کے خلاف کاروائی ایس پی پوٹھوہار کی زیرنگرانی ایس ایچ او صدر واہ اور ٹیم نے کی۔

Comments

comments