صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کی دھمکی پر پی ڈی ایم کا جوابی وار* 25اکتوبر کو کوئٹہ جلسے میں میر ضیا لانگو کی جون 2018کی سرکاری ملازمت کی پے سلپس دکھانے کا فیصلہ

  • IMG_20201023_171438.jpg

*بریکنگ نیوز*

*صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کی دھمکی پر پی ڈی ایم کا جوابی وار*

25اکتوبر کو کوئٹہ جلسے میں میر ضیا لانگو کی جون 2018کی سرکاری ملازمت کی پے سلپس دکھانے کا فیصلہ

میر ضیا لانگوجون 2018تک بطور اسٹینو گرافر(بی پی ایس۔14)کی تنخواہ وصول کرتے رہے ‘ ذرائع پی ڈی ایم

میر ضیا لانگو کو جنوری2018میں صوبائی مشیر خوراک بھی بنایا گیا اور وہ مئی 2018تک اس عہدے پر کام کرتے رہے

بلوچستان ہائیکورٹ میں شاہ خالد نامی شخص نے رٹ بھی دائر کی تھی ‘لیکن دبائو پر فیصلہ نہیں ہو سکا تھا

Comments

comments