اسلام آباد میں 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ہیروئن برآمد کرلی

ایس پی سٹی عمرخان کی ہدایت پر تھانہ آبپارہ کی کاروائی

منشیات فروش خرم شہزاد اور دانش کو گرفتار کرکے قبضہ سے 2100 گرام ہیروئن برآمد کرلی

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی

کارروائی ڈی ایس پی اقبال خان کی نگرانی میں ایس ایچ او آبپارہ ارشد علی معہ جوانوں نے کی

ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پوری پولیس ٹیم کو شاباش دی

Comments

comments