احتساب عدالت سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی نثار مورائی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس آخری مراحل میں داخل

  • IMG_20201022_152510.jpg

احتساب عدالت

سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی نثار مورائی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس

نثار مورائی کے خلاف ریفرنس آخری مراحل میں داخل

نیب نے ریفرنس میں استغاثہ کی جانب سے سائیڈ کلوز کردی

استغاثہ کو مزید کوئی گواہ یا ثبوت پیش نہیں کرنا، نیب پراسیکیوٹر

عدالت نے ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی

آئندہ سماعت پر ملزمان کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے

Comments

comments