سندہاٸیکورٹ ہمدرد یونیورسٹی جوانجینٸرنگ کے آخری سال کاطالب علم عاقب احمد یونیورسٹی اتنظامیہ سے تنگ آکر درخواست داخل کردی عدالت نے ہمدرد یونیورسٹی کے رجسٹرڈ کو 28اکتوبر کے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیاہے

  • FB_IMG_1603361330940.jpg

سندہاٸیکورٹ

ہمدرد یونیورسٹی جوانجینٸرنگ کے آخری سال کاطالب علم عاقب احمد یونیورسٹی اتنظامیہ سے تنگ آکر درخواست داخل کردی

عدالت نے ہمدرد یونیورسٹی کے رجسٹرڈ کو 28اکتوبر کے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیاہے

درخواست گذارعاقب احمد کاکہناہے جب بھی سہولیات کے لیے انتظامیاسے شکایت کی جاٸے تو وہ طالب علموں کونکل دیتی ہے
انہوں نے کہاکہ میرے ساتھ بھی ایساہی ہے ہواہے

میں آخری سال کاطالب علم ہوامتحان دیناچاہتاہوں

حالانکہ بھاری فیس لی جاتی ہے
مگر کسی بھی قسم سہولیات نہیں دی جاتی ہے

میرے علاوہ بھی بہت سے لڑکوں نے شکایت کی ہے مگر بعد میں معافی مانگ لی ہے

عدالت سے درخواست ہے یوینورسٹی کوہدایت دی جاٸے کہ مجھے امتحان دینے دیاجاٸے میں پڑھناچاہتاہوں

Comments

comments