سندھ ہائیکورٹ عدالتوں میں مختلف نوعیت کے کیسز دائر کرانے اور خود کو ماہر قانون اور ڈاکٹر لکھنے والے محمود اختر نقوی کے خلاف آئنی درخواست دائر مختلف اداروں اور شخصیات کی ایما پر درخواست دائر ان کی وجہ سے اداروں اور عوام کا نقصان ہورہا ہے،

سندھ ہائیکورٹ

عدالتوں میں مختلف نوعیت کے کیسز دائر کرانے اور خود کو ماہر قانون اور ڈاکٹر لکھنے والے محمود اختر نقوی کے خلاف آئنی درخواست دائر

مختلف اداروں اور شخصیات کی ایما پر محمود اختر نقوی عدالتوں میں درخواست دائر کرتے ہیں، درخواست گزار

محمود اختر نقوی کی وجہ سے اداروں اور عوام کا نقصان ہورہا ہے، درخواست گزار

محمود اختر نا وکیل ہیں اور نا ہی ڈاکٹر ہیں، درخواست گزار

محمود اختر نقوی خود کو ماہر قانون اور ڈاکٹر لکھتے ہیں، درخواست گزار

محمود اختر کی نقوی کی جانب سے عدالتوں میں دائر کیسز کی فہرست بھی عدالت میں پیش

محمود نقوی کے خلاف وکلا تنظیموں اور بار کونسلز میں بھی درخواستیں دی کارروائی نہیں ہوئی، درخواست

آرٹیکل 199 کے تحت سندھ ہائیکورٹ کارروائی کی مجاز نہیں ہے، جسٹس محمد علی مظہر

کسی کے خلاف شکایت ہے تو سندھ بار کونسل سے رجوع کیا جائے، جسٹس محمد علی مظہر

Comments

comments