ریڈیو پاکستان کے برخاست ملازمین کے خلاف مقدمہ درج احتجاجی ملازمین نے پولیس کی جانب سے ناکے پر روکنے پر مزاحمت کی ۔ایف آئی ار

  • IMG-20201022-WA0223.jpg

اسلام آباد

ریڈیو پاکستان کے برخاست ملازمین کے خلاف مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کرلیا گیا

احتجاجی ملازمین نے پولیس کی جانب سے ناکے پر روکنے پر مزاحمت کی ۔ایف آئی ار

مظاہرین کی جانب سے مزاحمت پر دو پولیس اہلکاروں کی شرٹ پھٹ گئی۔ایف آئی ار

احتجاجی ملازمین نے سپریم کورٹ کے پبلک انٹری گیٹ کے سامنے دھرنا دیا اور روڈ بلاک کی ۔ایف آئی ار

https://www.facebook.com/554061862/posts/10157460966381863/?sfnsn=scwspwa

Comments

comments