سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام آپریشن قمردین کاریز سے دھماکا خیز مواد برآمد کالعدم تحریک طالبان نے دھماکا خیزمواد کوئٹہ اورژوب میں دہشت گردی میں استعمال کرنا تھا۔۔

  • IMG_20201022_131908.jpg

اتوار کو کوئٹہ میں اپوزیشن کے جلسے سے قبل
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
آپریشن کے دوران بلوچستان کے علاقے قمردین کاریز سے دھماکا خیز مواد برآمدکرلیا گیا۔۔۔
کالعدم تحریک طالبان نے دھماکا خیزمواد کوئٹہ اورژوب میں دہشت گردی میں استعمال کرنا تھا۔۔
ھماکا خیز مواد میں چھ سے آٹھ کلو کے آٹھ بم برآمد کئے گئے
آئی ای ڈیز میں تیار ہونے والا سامان سے بھرا تھیلا بھی برآمد کیا گیا۔۔
۔تھیلے میں ریموٹ، ڈیٹونیٹرز،بال بیئرنگ، تاریں اور دیگر سامان شامل تھا۔۔
۔دہشت گردی میں استعمال ہونے والا سامان ممکنہ طور پرحال ہی میں افغانستان سے پاکستان لایا گیاتھا۔۔

Comments

comments