ریڈیو پاکستان کے 749 کانٹرئکٹ ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا گیا جسکے آرڈر آج نکال دیے گیے ہیں اس آرڈر سے کانٹرئکٹ ملازمین میں بے چینی پھیل گئی جبکے گذشتہ 6 ماہ سے ملازمین تنخواہ سے بھی محروم ہیں

  • IMG-20201020-WA0361.jpg

ریڈیو پاکستان کے 749 کانٹرئکٹ ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا گیا جسکے آرڈر آج نکال دیے گیے ہیں اس آرڈر سے کانٹرئکٹ ملازمین میں بے چینی پھیل گئی جبکے گذشتہ 6 ماہ سے ملازمین تنخواہ سے بھی محروم ہیں
پی ٹی آی حکومت نے ریڈیو پاکستان کے 749 کانٹرئکٹ ملازمین کے چولھے بجھا دیے بےحسی کامظاہرہ تنخواہ دییے بغیر نوکری سے بے دخل کردیا

Comments

comments