دبئی ایئرپورٹ پر سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے پاسپورٹ ضبط کر کے ایئرپورٹ سے باہر جانے سے روک دیا پاکستانی شہری کئی دنوں سے ایئرپورٹ کی حدود تک محدود رہنے پر مجبور

دبئی: شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ دبئی پر سینکڑوں پاکستانی پھنس گئے

دبئی: حکام نے پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ ضبط کر کے ایئرپورٹ سے باہر جانے سے روک دیا
یہ
پاکستانی شہری کئی دنوں سے ایئرپورٹ کی حدود تک محدود رہنے پر مجبور

تمام دستاویزات اور مطلوبہ رقم موجود ہے لیکن حکام نے پاسپورٹ ضبط کر لئے ہیں، پاکستانی شہری

دبئی ایرپورٹ حکام کسی قسم کے اعتراض یا وجوع سے آگاہ نہیں کررہے، پاکستانی شہری

ایئرپورٹ پر محصور پاکستانیوں کی ڈپٹی میئر اسلام آباد سے اچانک ملاقات

محصور پاکستانیوں نے سید زیشان نقوی کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا،

ہوٹل قیام اور واپسی کا ٹکٹ بھی موجود ہے لیکن حکام کچھ ماننے کو تیار نہیں، پاکستانی شہری

کئی روز سے ایئرپورٹ پر محصور پاکستانیوں کا مناسب کھانا نہ ملنے کا بھی شکوہ

ہمیں واپس جانے دیا جارہا ہے نہ ہی دبئی ایرپورٹ سے باہر نکلنے کی اجازت ہے، پاکستانی شہری

ڈپٹی میئر اسلام آباد کا محصور پاکستانیوں کی مشکلات کے حل کے لئے فوری حکام سے رابطہ کرنے کی یقین دہانی

پاکستانی شہریوں کی وزیر اعظم عمران خان اور بیرون ملک پاکستانیوں کے مشیر زلفی بخاری سے مدد کی اپیل

Comments

comments