تھانہ سٹی مظفرآباد کا دبنگ ایکشن،لڑکیوں کو چھیڑنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار،ملزم عدنان رفیق کے خلاف مقدمہ درج، حوالات بند،

  • IMG-20201017-WA0140.jpg

مظفرآباد( کرائم رپورٹ) تھانہ سٹی مظفرآباد کا دبنگ ایکشن،لڑکیوں کو چھیڑنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار،ملزم عدنان رفیق کے خلاف مقدمہ درج، حوالات بند،مزید تفتیش شروع۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کے سب انسپکٹر مبشر حمید،ملک امان،فرید مغل،وقاص اعوان پر مشتمل پولیس پارٹی نے عوامی شکایات پر گرلز کالج روڈ پر ون ویلنگ اور لڑکیوں کو چھیڑنے کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان رفیق کو گرفتار کرکے حوالات بند کردیا،مزید تحقیقات شروع۔

Comments

comments