کلرسیداں پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد، مقدمہ درج۔

41879295-4428-4DF3-9FC9-7280F38F89A6.jpeg

کلرسیداں پولیس کی کاروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب کی بڑی کھیپ برآمد، مقدمہ درج۔

‏ایس ایچ او کلرسیداں غضنفر عباس نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر شکیل ایوب کو گرفتار کر لیا، ملزم سے شراب کی 192 بوتلیں برآمد، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Comments

comments