گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 7 اموات 659 نئے کیسزرپورٹ ہوئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری
گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 7 اموات ہوئیں ، این سی او سی
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 659 نئے کیسزرپورٹ ہوئے،این سی او سی
ملک بھرمیں مجموعی کیسز3 لاکھ 21 ہزار877 ہوگئی، این سی او سی
کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6ہزار621 ہوگئی،این سی اوسی

سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 41 ہزار249ہوگئی، این سی اوسی
پنجاب میں 1لاکھ 13 سو 67اورخیبرپختونخوا 38ہزار521 تعداد ہے
اسلام آباد میں 17ہزار781 اوربلوچستان میں 15ہزار621 تعداد ،
آزاد کشمیر3ہزار 322 اورگلگت میں 4016تعداد ہوگئی، نیشنل کمانڈ سینٹر
،،،،،،،،،،،،،،
صحتیاب ہونے والوں کی تعداد3لاکھ5 ہزار835ہوگئی
ایکٹوکیسزکی تعداد 9ہزار421ہے ، این سی او سی

Comments

comments