بول نیوز کے اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت پولیس مفرور ملزم عادل زمان کو گرفتار کرنے میں ناکام پولیس نے ملزم کے روپوش ہونے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی ملزم عادل زمان علاقہ غیر فرار ہوگیا ہے، گرفتار کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پولیس

  • IMG_20200707_194931.jpg

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج / سینٹرل جیل

بول نیوز کے اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت

پولیس مفرور ملزم عادل زمان کو گرفتار کرنے میں ناکام

پولیس نے ملزم کے روپوش ہونے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی

ملزم عادل زمان علاقہ غیر فرار ہوگیا ہے، گرفتار کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پولیس

عدالت نے مفرور ملزم عادل زمان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

عدالت کا ملزم عادل زمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم

عدالت نے عادل زمان کے ضمانتی محمد نذیر کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کردیا

مدعی زارا عباس اپنے والد کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوگئیں

مرکزی ملزم عاطف زمان پیش، ملزم کے وکلا غیر حاضر

ہم آئندہ سماعت پر عاطف زمان کا کیس عادل زمان سے الگ کردیں گے، عدالت

Comments

comments