سندھ ہائیکورٹ لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت لاپتا ہونے والے تین شہری بازیاب ہوگئے

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق اہم پیش رفت

لاپتا ہونے والے تین شہری بازیاب ہوگئے

بازیاب ہونے والے شہریوں میں عبدالروف، حارث اور انس کی بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش

بازیاب ہوکر واپس آنے والے شہریوں کے اہلخانہ نے عدالت میں تصدیق کردی

تینوں شہری کئی ماہ سے لاپتا تھے

عدالت نے شہریوں کی بازیابی سے بعد درخواستیں نمٹا دیں

Comments

comments