14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار۔

  • 21DA27B0-BE89-49E6-BFFC-45D0590AB98B.jpeg

دینی تعلیم کی آڑ میں 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت معلم گرفتار۔

‏متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج، گوجر خان پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم مولوی عبد الشکور کو گرفتار کر لیا۔

Comments

comments