10 سالہ بچے پر تشدد کرنے والا مدرسے کا معلم گرفتار۔
ایس پی راول ڈویژن کا تشدد کے واقعہ کا نوٹس، متاثرہ بچے کی والد کی مدعیت میں مقدمہ درج، پیرودھائی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم قاری زبیر کو گرفتار کر لیا۔