سی آئی اے پولیس نے شراب ڈیلر گرفتار کرکے 180 لیٹر سے زائد شراب برآمد

  • FDFB07E5-9248-44D0-8FD6-C4CA0094220F.jpeg

ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقے علی پور فراش میں کاروائی کرتے ہوئے غلام حسین نامی شراب ڈیلر گرفتار کرکے 180 لیٹر سے زائد شراب برآمد

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع

کاروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں سب انسپکٹر اشفاق حسین شاہ سب انسپکٹر محمد انعام معہ جوانوں نے کی

Comments

comments