وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمت اختیار کرکے واردات کرنے والی سابقہ ریکارڈ یافتہ بین الصوبائی گینگ کی8 خواتین گرفتار،

وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمت اختیار کرکے واردات کرنے والی سابقہ ریکارڈ یافتہ بین الصوبائی گینگ کی8 خواتین گرفتار،

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق
ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی بڑی کاروائی،

وفاقی دارالحکومت میں گھریلو ملازمت اختیار کرکے واردات کرنے والی سابقہ ریکارڈ یافتہ بین الصوبائی گینگ کی8 ملزمات گرفتار،

ملزمات کے قبضے سے چوری شدہ 26تولہ طلائی زیورات، آرٹیفیشل جیولری، دیگر قیمتی اشیاءمالیت 30 لاکھ روپے برآمد،

ملزمات میں نازیہ بی بی، کرن بی بی، عاصمہ بی بی، صغری بی بی، عشرت بی بی، شہناز بی بی، سعدیہ بی بی، غزالہ بی بی شامل ہیں،

ملزمات کے خلاف ضلع بھر میں متعدد مقدمات درج ہیں،

ملزمات گھروں میں ملازمت اختیار کرکے گھر کی صفائی ستھرائی کے دوران طلائی زیورات، نقدی و دیگر قیمتی اشیاء چوری کرکے فرار ہو جاتی تھیں،

کاروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں اے ایس آئی رانا تسنیم معہجوانوں نے کی،

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے ٹیم کی کاردگی کو سراہا اور انعامات کا اعلان کیا،

img_1853

Comments

comments